ہماری خدمات
اعلیٰ معیار کی تعلیم اور تربیت
ہمارے ادارے میں طلبہ کو جدید اور معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاقی تربیت بھی فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔
جدید کمپیوٹر لیب
طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کے لیے کمپیوٹر لیب کی سہولت موجود ہے جہاں بنیادی کمپیوٹر تعلیم دی جاتی ہے۔
کھیل اور سپورٹس
طلبہ کی جسمانی نشوونما کے لیے مختلف کھیلوں اور سپورٹس سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
طلبہ کی رہنمائی
طلبہ کی تعلیمی اور اخلاقی ترقی کے لیے اساتذہ کی جانب سے مسلسل رہنمائی اور مشورے فراہم کیے جاتے ہیں۔