اسکول کے اغراض و مقاصد

طلبہ کو معیاری اور بامقصد تعلیم فراہم کرنا۔
ہم ہر قسم کی ٹیک خدمات فراہم کر تے ہیں سستا اور وقت کی پا بندی ہمارا شعار ہے
بچوں کی دینی، اخلاقی اور علمی تربیت کرنا۔
طلبہ میں نظم و ضبط، ذمہ داری اور اچھے اخلاق پیدا کرنا۔
طلبہ کی رہنمائی اور ان کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا۔
جدید علوم اور ٹیکنالوجی سے طلبہ کو روشناس کرانا۔
بچوں کی ذہنی، جسمانی اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا۔
طلبہ میں حب الوطنی، انسان دوستی اور سماجی شعور پیدا کرانا۔
ہر بچے کو محفوظ، پُرامن اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا۔
طلبہ کو مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنا۔
والدین اور اساتذہ کے درمیان بہتر تعلیمی رابطہ قائم کرنا۔
معاشرے کے لیے باکردار، باصلاحیت اور مفید شہری تیار کرنا۔